Skip to Contents


Home > اس سائٹ کے متعلق

اس سائٹ کے متعلق

ان اصلاحات کے بارے میں سوالات اس پتےپن بھیجیں۔

  1. اس ویب سائٹ پر تمام دستاویز، تصاویر اور وضاحتیں ("مشمولات") THK کارپوریشن لمیٹڈ اور اس کی گروپ کمپنیوں کی ملکیت ہیں سوائے اس کے جس کے بارے میں بتایا گیا ہو۔ صارفین کسی بھی وجہ سے ان مشمولات کو بیچنے، منتقل کرنے یا کسی کو دینے سے ممنوع ہیں۔ مزید براں مشمولات کو تبدیل، ترمیم یا کس بھی طرح سے دہرایا نہیں جا سکتا۔
  2. THK اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دیتی کہ اس ویب سائٹ پر موجود سی اے ڈی ڈرائنگ اصل مصنوعات سے ملتی ہیں۔ THK بغیر بتائے مشمولات کو تبدیل کرنے کا حق رکھتی ہے۔
  3. اس ویب سائٹ پر موجودہ تمام مشمولات اور معلومات بشمول سی اے ڈی فائلیں اور دوسرا مواد بغیر کسی ضمانت کے THK کی جانب سے مہیا کیا گیا ہے۔ THK دی گئی معلومات اور مشمولات کے استعمال کے نتیجے میں کسی بھی قسم کے نقصان چاہے وہ براہ راست ہو یا iبالواسطہ طور پر، کی ذمہ دار نہیں ہے۔ نوٹ فرمالیں کہ اس ویب سائٹ کے مشمولات بغیر کسی نوٹس کے تبدیل یا ہٹائے جا سکتے ہیں۔
  4. ہم کسی بھی ایسی ویب سائٹ کے ذمے دار نہیں جس تک اس ویب سائٹ کے ذریعے رسائی حاصل کرے۔ جب صارف کسی اور ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرتا ہے تو صارف کو یہ بات سمجھنی چاہئیے کہ وہ ویب سائٹ THK سے مکمل طور پر آزاد ہے اور اس پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ہے۔
  5. جب کوئی صارف اپنے لئے کچھ منتخب کرتا ہے چاہے انتخاب کچھ بھی ہو، کسی بھی قسم کا ہو، یہ صارف کی اپنی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسےپروگراموں جو نقصان دہ ہوں کے خلاف احتیاطی تبدابیر اختیار کرے جیسا کہ کمپیوٹر وائرس، ورم اور ٹروجان ہورس وغیرہ۔