Skip to Contents


Home > کمپنی معلومات > CEO کی طرف سے پیغام

 

CEO کی طرف سے پیغامات

صدر اور چیف آپریٹنگ آفیسر، اکی ہیرو تیراماچی

 


عظیم کارپوریٹ قدر کے لیے کوشاں

تخلیق اور ترقی پر مرکوز کمپنی کے طور پر، THK ، دنیا کے نمایاں، نئے طریقیہ کار فراہم کنے کے لیےاصلی ٹیکنالوجی اور اختراعی خیالات استعمال کرتا ہے. لگاتار تحقیق اورترقی سے معاون شدہ یہ نقطہ نظر THK کی آپریٹنگ بنیاد بناتی ہے. ہمارا کارپوریٹ فلسفہ ہے " دنیا کو جدید مصنوعات مہیا کرنا اور ایک موثر معاشرہ بنانے میں کردار ادا کرنے کے لیے نئے رجحانات پیدا کرنا". THK اپنی جاری جدیدیت کی پیروی جاری رکھے گا، اور اس طرح اپنے تمام فریقین کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

محصولاتی فروخت میں 300 بیلین ین کا سنگ میل قائم کر کے، THK مکمل پیمانے پر عالمگیریت اور نئے کاروباری شعبوں میں ترقی کے ذریعے اپنی کاروباری سرگرمیوں کادائرہ کار پھیلا رہا ہے.

مکمل پیمانے ہر عالمگیریت نے چار نامزد زون: جاپان، امریکہ، یوروپ اور ایشیا میں پلانٹ اور دفاتر کی تعمیر داغ بیل ڈالی ہے۔ اس تصور کو قائم رکھتے ہوئے کہ مطالبے کی سائٹ پیداوار کے لیے ساب سے مناسب جگہ ہے، بیرون ملک ہماری تیزی سے قائم ہوتی ہوئی پیداوار کے اڈے ہیں۔ ہم فروخت کے مقامات بھی بڑھا رہے ہیں. حالیہ سالوں میں ہم نے اپنے فروخت کے نیٹ ورک چائینیز مارکیٹ جیسی جگہوں پر بہتر کیے ہیں، جہاں ہماری مستقبل کی ترقی کا اندازہ ہے،جہاں بھی ضرورت ہو ہمیں فوری اور درستگی سے مصنوعات فراہم کرنے کا اہل کرتے ہوئے.

نئےکاروباری شعبوں کی ترقی میں نئے ابھرتے ہوئے شعبوں میں اپنی کاروباری مواقوں کی توسیع شامل ہے. ایف اے آئی ڈویژنم جو آٹوموبائل اجزاء سے تعلق رکھتا ہے، آٹو موبائل سے متعلقہ برقی آلات کی ترقی کو تیزی دے رہا ہے. اسی دورانم زلزالی تفرید کے آلات زلزلے کے خلاف کار آمد اقدام کے طور پر تیزی سے تسلیم ہو رہے ہیں. بڑھتے ہوئے عوامی مفاد کے درمیان، THK کی ACE ڈویژن، جو یمارے زلزالی تفرید کے آلات کا بندوبست کرتی ہے، سنگل فیملی ہاؤسنگ کے شعبے میں مانگ بڑھانے میں فعال کردار ادا کر رہی ہے. اس کے علاوہ، آئی ٹی ایم ڈیوژن ہماری یونٹ پیداوار اور آلات کے کاروبار کے ساتھ ساتھ ہماری برقی ایکچو ایٹر کاروبار کی توسیع میں کام کر رہی ہے.

Lehman Brothers کی ناکامی کے بعد، یہ بات واضح ہو گئی کہ ترقی پزیر ممالک میں خاص طور پر چین میں، اقتصادی ترقی دنیا کی معیشت کے لیے ڈرائیونگ فورس ثابت ہوگی۔. میرا ماننا ہے کہ ان علاقوں میں مشینری کی مانگ آئیندہ سالوں میں کافی زیادہ ترقی دے گی۔. عالمی ماحول کو بچانے کے لیے اقدامات کی رفتار بڑھنے کی وجہ سے CO2 میں کمی بھی اب ضروری ہے, توانائی کی کارکردگی بڑھانے کے لیے بہت سے شعبوں میں بجلی میں پیش رفت متوقع ہے۔. ترقی پزیر ممالک میں مشینری کی بڑھتی ہوئی مانگ اور بجلی کے شعبے میں پیش رفت ہماری مصنوعات کی مانگ کو کافی زیادہ بڑھا ئے گی۔.

THK مکملپیمانے پر عالمگیریت اور نئے کاروباری شعبوں میں ترقی کو تیز کرے گا تاکہ ان نئی تعمیرات کو ترقی میں تبدیل کر کرے، اور اسی دوران منافع کو مزید کی کوشش کرے گا اور ہماری کارپوریٹ قدر میں اضافہ کرنے کے لیے کوشاں رہے گا.

کی ہیرو تیراماچی
صدر اور چیف آپریٹنگ آفیسر
THK CO., LTD.


انتظامی اصول

دنیا کو جدید مصنوعات مہیا کرنا اور ایک موثر معاشرہ بنانے میں کردار ادا کرنے کے لیے نئے رجحانات پیدا کرنا.